رئیسی سمیت گمشدہ ہیلی کاپٹرکی تلاش کےلیے یورپی یونین کی'ریپڈ ریسپانس میپنگ سروس متحرک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یورپی یونین نے اتوار کے روز سے ہی اپنی ' ریپڈ ریسپانس میپنگ سروس ' کو متحرک کر دیا ہے، تاکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے زیر استعمال گمشدہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کی جاسکے۔ صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر گذشتہ رات دھند زدہ سرحدی صوبے میں حادثے کا شکار ہو کر لاپتہ ہو چکا ہے۔

جب ایرانی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا تو اس میں صدر ابراہیم کے ساتھ دوسروں کے علاوہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور مشرقی سرحدی صوبے آذر بائیجان کے گورنر حجتہ الاسلام الہاشم بھ سوار تھے۔

یورپی یونین کے ' کرائسس مینجمنٹ کے شعبے کے کمشنر جینز لنارکک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ' ایکس ' پر بتایا ہے 'یورپی یونین نے اپنی ' ریپڈ ریسپانس میپنگ سروس ' کو ایرانی درخواست پر فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں