سعودی عرب کی فیصل المجفل کی شام میں بطورِ سفیر تقرری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی نے اتوار کو بتایا کہ سعودی عرب نے فیصل المجفل کو شام میں اپنا نیا سفیر مقرر کیا ہے۔

شام کی خانہ جنگی کے دوران 2012 میں سعودی سفارت خانہ بند ہونے کے بعد دمشق میں سفیر کی یہ پہلی تقرری ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان گذشتہ سال سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں