غزہ کے جبالیا میں آپریشن مکمل کر لیا ہے: اسرائیلی فوج

کارروائی کے دوران 10 مغویوں کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز کہا کہ فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں مشرقی جبالیا میں کارروائیاں ختم کر دیں۔ ان کارروائیوں میں انہوں نے لڑائی کے دنوں میں 10 کلومیٹر طویل سرنگوں اور ہتھیاروں کی تیاری کے متعدد مقامات تباہ کر دیئے جس میں 200 سے زائد فضائی حملے شامل تھے۔

گنجان آباد علاقے میں کارروائی کے دوران فوجیوں نے سات مغویوں کی لاشیں بھی برآمد کیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں