توقع ہے اسرائیلی جنگ بندی روڈ میپ قبول کر یگا : وائٹ ہاوس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وائٹ ہاوس نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل امریکی صدر جو بائیڈن کے جنگ بندی روڈ میپ کو قبول کر لے گا اور جنگ بندی کی طرف بڑھے گا ۔ بشرطیکہ حماس بھی اس منصوبے کو مانتے ہوے جنگ بندی سے اتفاق کر لے۔

اس امر کا اظہار وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے لیے ترجمان جان کربی نے اپنے تازہ انٹرویو کے دوران کیا ہے۔ ان کا یہ انٹرویو ۔' اے بی سی نیوز ' کے پروگرام ' اس ہفتے ' کے لیے نشر کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں