غزہ جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 36,654 تک پہنچ گئی: وزارتِ صحت

زخمیوں کی تعداد 83 ہزار سے تجاوز کر گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطینی انکلیو کی وزارتِ صحت نے جمعرات کو بتایا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً آٹھ ماہ سے جاری جنگ کے دوران علاقے میں کم از کم 36,654 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 68 اموات شامل ہیں۔ نیز وزارت نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 83,309 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں