مشرق وسطیٰ

نو ماہ بعد چار اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ’’ناکامی کا ثبوت‘‘ ہے: حماس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی فوج کی جانب سے وسطی غزہ کی پٹی میں حماس کی زیر حراست چار اسرائیلیوں کی رہائی پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے پہلا ردعمل دیتے ہوئے اسے کامیابی نہیں بلکہ ’’ناکامی کی دلیل قرار دیا ہے۔‘‘

حماس کے ایک عہدیدار نے سنیچر کے روز برطانوی نیوز ایجنسی ’’رائٹرز‘‘ کو بتایا: ’’کہ نو مہینوں بعد چار یرغمالیوں کی رہائی کامیابی نہیں بلکہ ناکامی کا ثبوت ہے۔‘‘

اسرائیلی فوجی زخمی

اسرائیلی فوج کے ترجمان رئیر ایڈ مرل ڈینئیل ہگاری نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ ’’یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہونے والی کارروائی میں سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں نے شرکت کی۔ آپریشن کے دوران بری، بحری اور فضائی جہتوں سے شدید فائرنگ دیکھنے میں آئی، جس کے بعد حماس کے پاس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہو سکی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں