اسرائیل میں فوجی کمانڈ سنٹر پر حزب اللہ کا پہلی بار فلک 2 نامی راکٹ سے حملہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز فلک 2 نامی راکٹ شمالی اسرائیل کے وسطی علاقے میں فائر کیا ہے۔

سیکیورٹی سے متعلق ذرائع نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے ' رائٹرز' کو بتایا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے حزب اللہ نے بڑی کامیابی کے ساتھ فلک 2 قسم کے راکٹ سے اسرائیلی فوجی کمانڈ سنٹر پرحملہ کیا ہے ۔

اس سے قبل حزب اللہ نے نے فلک 1 قسم کے راکٹوں سے حملے کیے تھے ۔ مگر یہ پہلے کے مقابلے میں جدید ترین راکٹ کا استعمال تھا۔ واضح رہے حزب اللہ نے فلک 1 نامی راکٹ کا ماضی میں درجنوں بار استعمال کیا ہے۔ لیکن اس کی دسترس میں فلک 2 راکٹ نہیں تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں