سعودی نائب ولی عہد سے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ کی ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے منگل کے روز الریاض میں پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

ملاقات میں سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر شیخ صالح آل الشیخ بھی موجود تھے۔انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات اور علماء میں روابط کے حوالے سے بھی بات چیت کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں