جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی سعودی عرب سے لاہور آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسلامی عسکری کے اتحاد کے سربراہ اور پاک فوج کے سابق کمانڈر ان چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے۔

پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف سعودی عرب کے خصوصی طیارے میں لاہور پہنچے ہیں۔ ان کے ہمراہ سعودی عرب کے کچھ شخصیت بھی پاکستان آئیں ہیں۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف کچھ دن پاکستان قیام کریں گے اور پاکستان میں قیام کے دوران ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں