پاناما کیس میں نواز شریف کے سمدھی بھی نااہل قرار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف ان کے خاندان اور وفاقی وزیرخزانہ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ سب کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار شریف خاندان کے لیے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ اسحاق ڈار ماضی میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کے مشیر بھی رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں