پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔

شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 134 رنز بنائے جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مطلوبہ ہدف 18ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن بیٹنگ میں اپنی بہترین پرفارمنس کے باعث مین آف دی مین قرار پائے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں