علی جہانگیر صدیقی امریکا میں پاکستان کے سفیر تعینات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق علی جہانگیر صدیقی اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

امریکا میں پاکستان کے موجودہ سفیر اعزاز چوہدری اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے جس کے بعد حکومت نے نئے سفیر کی تعیناتی کا اعلان کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی جے ایس گروپ کے مالک جہانگیر صدیقی کے صاحبزادے ہیں، علی جہانگیر صدیقی جے ایس گروپ کے سی ای او تھے۔

علی جہانگیر نے وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر ہونے کے بعد بزنس سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں