سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت معطل کر دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت معطل کر دی ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کام کرنے سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے اسحاق ڈار کے انتخاب کے حوالے سے جاری مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے انتخابات کا نوٹیفیکیشن منسوخ کر دیا۔

بینچ نے کسی کی اگلی سماعت عیدالفطر کے بعد تک ملتوی کر دی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں