لاہور: تربیتی طیارہ رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

لاہور کے علاقے کلمہ چوک کے قریب ایک تربیتی طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماڈل ٹائون کے قریب گرنے والے اس طیارے کے زمین پر گرتے ہی اس میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق طیارہ ایک مکان کی بیرونی دیوار پر گرا مگر اس حادثے میں اب تک کسی شخص کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں