اسلام آباد میں آتشزدگی کا دلخراش واقعہ، تین بچے نانی سمیت جل گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ریسکیو ذرائع کے مطابق پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کے ایک مکان میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

یہ دالخراش واقعہ اسلام آباد کے علاقے سیکٹرجی 6 ون تھری میں پیش آیا جس کے ایک مکان میں آگ لگنے سے تین بچے اور ان کی نانی جھلس کر جاں بحق ہو گئیں، جبکہ بچوں کی والدہ زخمی ہوئی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان میں آگ شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث لگی۔جھلس کر زخمی ہونے والی بچوں کی والدہ کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں