.

وزیر اعظم عمران خان کی متحدہ عرب امارات میں راشد المکتوم سے ملاقات

ملاقات میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی سے نمٹنے کے عزم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

وزیر اعظم عمران خان نے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور نائب صدر محمد بن راشد المکتوم سے دبئی میں ان کے محل میں ملاقات کی۔

محل پہنچے پر وزیراعظم یو اے ای نے وزیراعظم پاکستان کا والہانہ خیر مقدم کیا ۔ ملاقات میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ چیف آف آرمی سٹاف بھی وزیر اعظم پاکستان کے ہمراہ تھے۔