.

پاکستان :شہید اریب کی میت کراچی میں والد کے سپرد

پاکستانی سفارتخانے کا نمائندہ ساتھ آیا۔سخی حسن قبرستان میں تدفین

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے پاکستانی نوجوان اریب کی میت کراچی میں والد کے سپرد کردی گئی۔

نیوزی لینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کے نمائندے اریب کی میت کے ہمراہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں اریب کے والد پہلے سے موجود تھے۔حکام نے اریب کی میت والد کے سپرد کی جس کے بعد وہ اسے لے کر گھر روانہ ہوگئے،شہید اریب کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کرنے کے بعد سخی حسن قبرستان میں تدفین کی گئی۔

یاد رہے کہ 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد پر دہشت گرد کی فائرنگ کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور 48 زخمی ہوگئے تھے، شہید افراد میں 9 پاکستانی بھی شامل تھے جن میں سے 8 کی تدفین نیوزی