.

عمران خان کشمیر پہنچ گئے، اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرینگے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت مظفر آباد میں جاری ہے۔

پاکسانی وزیر اعظم عمران خان بھارتی زیر انتظام کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے خصوصی اجلاس سے خطاب کر ینگے۔

اس سے قبل جب وزیراعظم پاکستان مظفر آباد پہنچے تو آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور وزیراعظم نے انکا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔