معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی کے گھر پانچویں بیٹی کی ولادت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف آل رائونڈر کھلاڑی شاہد خان آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی چار بیٹیوں کو ایک اور بہن سے نوازا ہے۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھ پر خدا کی لاتعداد رحمتیں ہیں اور میں یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔

مقبول خبریں اہم خبریں