این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان کے سرکاری ادارے این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا۔

ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق عالمی ٹربیونل نے این ٹی ڈی سی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ایرانی کمپنی کو72کروڑ روپے بمع سود ہرجانہ ادا کرنے کاحکم دیا ہے۔

Advertisement

این ٹی ڈی سی اور ایرانی کمپنی کے مابین پیرس میں آئی سی سی بین الاقوامی ثالثی عدالت میں کیس چل رہا تھا۔ ایرانی کمپنی نے500 کے وی گدو۔ ملتان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کا کام ادھورا چھوڑ دیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں