صدر مملکت کا آل صباح اور اہل کویت سے اظہارِ ہمدردی

ڈاکٹر عارف علوی کا کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے-

اپنے تعزیتی پیغام میں صدرنے آل صباح اور اہل کویت سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعاء کی کہ للہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اوراللہ آل صباح کو صبر جمیل عطا فرمائے-

صدر عارف علوی نے کہاکہ پاک-کویت تعلقات کیلئے مرحوم نے گراں قدر خدمات انجام دیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں