بلوچستان: کان کن مزدوروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، 11 افراد قتل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

افراد نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 مزدوروں کو اغوا کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مسلح افراد نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کو اغوا کرکے پہاڑوں پر لے گئے اور پھر ان پر فائرنگ کردی۔ واقعہ کے بعد ملزمان موقع واردات سے فرار ہوگئے.

Advertisement

واقعہ میں کم از کم 11 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں جن کی لاشوں کو مچھ کے سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال نے مچھ میں دہشت گردی کی مذمت اور جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے، دہشت گردوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں