پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن کرونا کیسز بڑھنے کے سبب ملتوی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان سپر لیگ [پی ایس ایل] کے 2021 میں منعقد ہونے والے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کو پلئیرز میں کرونا کیسز سامنے آنے کے سبب ملتوی کر دیا گیا ہے۔

لیگ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ پی سی بی کی جانب سے ایک ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔ پی ایس ایل کے دوران چھ کھلاڑیوں کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

لیگ کے بقیہ میچز کے حوالے سے پی سی بی اور لیگ انتظامیہ سے بعد میں اعلان متوقع ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں