.

پاکستان کا یمن بحران کے خاتمے کے لیے سعودی فارمولے کا خیرمقدم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

پاکستان نے یمن کے بحران کے حل کے لیے سعودی امن فارمولے کا خیرمقدم کیا ہے۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کی رات کو جاری بیان کے مطابق پاکستان سعودی وزیر خارجہ کی جانب سے پیش کیے جانے والے امن فارمولے کا خیرمقدم کرتا ہے جو کہ جنگ بندی سمیت یمن کے بحران کے خاتمے کے لیے ایک مفصل روڈ میپ پیش کرتا ہے۔