پاکستانی گلوکار جواد احمد دوسری بار وبا سے متاثر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان کے معروف گلوکار اور سیاست دان جواد احمد نے دوبارہ کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔

جواد احمد نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ انہیں دوبارہ کرونا ہو گیا ہے۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ استطاعت رکھتے ہیں کہ بیماری بگڑنے پر مہنگا علاج کروا سکیں۔ دنیا میں غربت، بے بسی، محرومی دیکھتے ہیں تو جینے کا مزا نہیں آتا۔

ان کے بقول جنت میں جانے سے قبل اس دنیا کو بدلنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ جواد احمد اس سے قبل نومبر 2020 میں کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں