وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں سوشل میڈیا پرعارضی پابندی لگا دی گئی۔ حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کو دن گیارہ بجے سے سہ پہر چار بجے تک سوشل میڈیا پر عارضی پابندی لگادی گئی، اس حوالے سے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا سائٹس چند گھنٹوں کے لئے بند کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
فیس بک، واٹس ایپ، یوٹیوب، ٹوئٹر، ٹیلی گرام، ٹک ٹاک سروسز معطل کی گئیں، اور تمام سوشل میڈیا سائٹس سہ پہر 4 بجے کے بعد دوبارہ کھولی
جائیں گی