پاکستانی فنکار سلیم رفیق کو سعودی گیت کیوں پسند ہیں؟ راز کھل گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

’’مجھے سعودی عرب، سعودی عوام اور عربی زبان سے محبت ہے۔ اسی محبت کی وجہ سے مجھے سعودی گانے بھلے لگتے ہیں۔‘‘

ان خیالات کا اظہار پاکستانی فنکار سلیم رفیق نے روتانا خلیجہ چینل کے فلیگ شپ پروگرام ’’یا ھلا‘‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا.

انہوں نے بتایا کہ میرا ایک دوست عرب محفل میں گانا گانے کے لیے یاد کر رکھا تھا، اسے دیکھ کر مجھے بھی شوق ہوا کہ میں بھی عربی میں گانا گنگناؤں۔ میں نے دو دنوں میں ایک عربی گانا یاد کیا۔

اس دوران میں نے عربی گیت میں خود سے ہی کچھ اردو الفاظ بھی شامل کر لیے کیونکہ محفل میں سعودی اور پاکستانی سامعین موجود تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں