پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکیٹو مستعفیٰ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان کرکٹ بورڈ [پی سی بی] کے چیف ایگزیکیٹو وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والی خبروں کے مطابق پی سی بی کے عہدیدار نے اپنا استعفیٰ نو منتخب چئیرمین رمیز راجہ کو پیش کر دیا ہے۔

Advertisement

معاصر عزیز جیو نیوز کے مطابق پی سی حکام نے استعفیٰ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وسیم خان کے ترک ملازمت کی درخواست پر بورڈ آف گورنرز میں غور کیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں