کرونا وائرس

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور نواز لیگ کے صدر شہباز شریف دوبارہ کرونا کا شکار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مسلم لیگ نوازکے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ان کی کرونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ترجمان ن لیگ نے بتایا کہ شہباز شریف نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام اور پرہیز کی ہدایت کی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ نے عوام سے اپنی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں