پاکستان اور سعودی افواج مشقیں ’الصمصام 8 ‘ ختم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان میں ہونے والی سعودی اور پاکستانی بری افواج کی مشترکہ مشقیں ’الصمصام 8 ‘ ختم ہو گئیں۔

سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق مشترکہ عسکری مشقوں میں شاہی بری افواج اور پاکستانی بری افواج کے خصوصی دستوں نے شرکت کی۔
مشترکہ عسکری مشقیں ’الصمصام 8 ‘ دو ہفتے جاری رہیں۔

سعودی پاکستان مشقیں

عسکری مشقیں دونوں برادر ملکوں کے گہرے فوجی تعلقات کی عکاس ہیں جن کا مقصد دونوں ممالک کے فوجی دستوں کی حربی تیاریوں میں اضافہ اور ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ اٹھانا ہے۔

سعودی پاکستان مشقیں

خیال رہے گذشتہ برس مشترکہ عسکری مشقیں ’صمصام 7 ‘ منعقد کی گئی تھیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں