وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مکہ مکرمہ آمد، وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی
کعبہ شریف کے دروازے کھولے گئے شہباز شریف نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور طوافِ کعبہ کیا
پاکستان کے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف تین روزہ دورہ سعودی عرب پر ہیں جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کے لیے کعبہ شریف کے دروازے کھولے گئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ آمد۔
— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) April 30, 2022
وزیرِاعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کیلئے کعبہ شریف کے دروازے کھولے گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور طوافِ کعبہ کیا.
🇵🇰🇸🇦 #PMShehbazInKSA #PakKSAVisit pic.twitter.com/GKgiaHWq64
عمرے کی ادائیگی کے دوران وزیرِ اعظم نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور طوافِ کعبہ کیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیارتِ خاص اور طوافِ کعبہ شریف کی ادائیگی کے بعد صفہ اور مروہ کے درمیان سعی۔
انہوں نے سعیِ صفہ ومروہ کی ادائیگی کے ساتھ ہی عمرہ کی تکمیل پر ملک وقوم اور مسلم امہ کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے جمعے کی شب وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔پاکستان کے پرائم منسٹر ہاؤس کے ٹوئٹر ... پاكستان -
وزیراعظم شہباز شریف کے لئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے لئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا۔گذشتہ شب وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے ارکان روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے ... ایڈیٹر کی پسند -
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی قیادت کے ساتھ کثیر الجہتی مذاکرات کریں گے۔جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم ... پاكستان