.

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 7750 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، 36 مثبت آئے : این آئی ایچ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار 750 کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ہفتہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 750 کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 36 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.46 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کرونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 105 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں