آرمی چیف جنرل باجوہ کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا فون پر رابطہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کی ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کرنے اور نیک خواہشات کے اظہار پر پاکستانی آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔


گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےعسکری شعبے میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں