وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی کو 3 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وزیراعظم شہباز شریف 31 مارچ بروز منگل کو 3روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے جہاں پر وہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن سمیت دیگر اعلیٰ ترک عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم پاکستان کے ہمراہ ایک اعلی اختیاراتی کا وفد بھی ترکی جائے گاجو کہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کرے گا۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو ترک صدر نے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کی مبارکباد دینے کے موقع پر دورہ ترکی کی دعوت دی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں