فواد عالم نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

قومی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے اسلام آباد میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔

قومی ٹیسٹ اسکواڈ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پریکٹس میچ کھیلے گا۔

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا یکم جولائی تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز گال میں 16 جولائی سے ہوگا جب کہ دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں