ملک بھر میں کرونا کے مزید چھ مریض انتقال کر گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

ملک بھر میں کرونا کے مزید چھ مریض انتقال کرگئے جبکہ دو سو ستائیس افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت ’’این آئی ایچ‘‘کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 227 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید 6 مریض انتقال کر گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا وائرس کے مزید 15 ہزار 475 ٹیسٹ کیے گئے۔ کرونا کیسز کی شرح 1.47 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 115 کی حالت تشویش ناک ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں