شہباز حکومت پر اسرائیلی وفد سے ملاقات کا الزام، لاہور ہائیکورٹ کا جنرل امجد کو نوٹس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سابق فوجی افسر جنرل (ر) امجد شعیب کو حکومتی وفد پر اسرائیلی وفد سے ملاقات کا الزام لگانے پر نوٹس جاری کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے دوران جنرل شعیب نے اپنے وی لاگ میں حکومتی وفد کی اسرائیلی وفد سے مبینہ ملاقات کے الزام لگایا تھا جس کے خلاف پٹیشن کی سماعت ہوئی۔

عدالتی بنچ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب سے جواب طلب کرلیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے پیمرا اور پی ٹی اے کے علاوہ وزارت ٹیکنالوجی کو بھی نوٹس ارسال کر دیے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں