.

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹیم کی نئی کٹ متعارف کروا دی گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

پاکستان کرکٹ بورڈ [پی سی بی] نے اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے نئی کٹ متعارف کروا دی ہے۔

پی سی بی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ میں ایک ویڈیو میں 'تھنڈر' کے نام سے نئی وردی کی رونمائی کی گئی۔

آفیشل کٹ کی رونمائی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کی، ویڈیو میں شاداب خان، نسیم شاہ، کائنات امتیاز اور فاطمہ ثنا بھی کٹ میں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں۔

ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو میلبورن میں کھیلے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں