بھارت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بھارتی حکومت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث غیر فعال کیا گیا ہے۔

ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کئے جانے پر وزارت خارجہ کا رد عمل ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں