وزیراعظم شہبازشریف CICA سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان پہنچ گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قزاقستان روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم قزاق دارالحکومت آستانہ میں [CICA]سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اس دورے کے دوران کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ہیں۔

وزیر اعظم شہبازشریف13 اکتوبر کو سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور وہاں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیکا کی اہمیت کو واضح کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر کو بھی اجاگر کریں گے، جبکہ مختلف سیکا رکن ممالک کے رہنمائوں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں