جنرل قمر جاوید پانچ ہفتے بعد ریٹائرمنٹ پر توسیع نہیں لیں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات میں کہا ہے کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے اور 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ فیصلہ کر لیا ہے، جو 5 ہفتے میں سامنے آ جائے گا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بھی کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں