وزیر اعظم شہباز آج سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچیں گے

وزیر اعظم کو سعودی ولی عہد نے دورہ سعودی عرب کی دعوت دی ہے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔

انہیں اس دورے کی دعوت سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے دی ہے۔

وزیراعظم ریاض میں اپنے قیام کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے جس کے دوران سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات اور خصوصا اقتصادی شعبے میں کثیر جہتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ وزیراعظم سعودی Future Investment Initiative Summit میں بھی شرکت کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں