مکہ: وزیر اعظم شہباز شریف اور وفد نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے وفد نے سعودی عرب کے دورے کے دوران عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔

حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکائونٹ کے مطابق وزیر اعظم عمرے کی ادائیگی کے لئے جدہ پہنچے جہاں سے مکہ کے لئے روانہ ہوئے۔

عمرے کی ادائیگی کے لئے وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے علاوہ دیگر افراد بھی شامل تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں