رہنما تحریک انصاف اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان تحریک انصاف [پی ٹی آئی] کے مرکزی رہنما اسد عمر کی جانب سے عدلیہ کے خلاف تقریر پر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔

لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے عدلیہ کو نشانہ بنائے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں اور ان کے بیان کی ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ سمیت طلب کر لیا ہے۔

اسد عمربدھ 7 دسمبر کو عدالت میں پیش ہوں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں