بلوچستان ہائی کورٹ؛ اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں مقدمات ختم کرنے، رہائی کا حکم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف [پی ٹی آئی] کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

بلوچستان کی عدالت عالیہ کے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ کے سامنے سماعت کے دوران عدالت نے اعظم سواتی کے خلاف پانچ مقدمات بیک وقت درج کرنے پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔

جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ اگر اعظم سواتی ان پانچ مقدمات کے علاوہ مطلوب نہیں ہیں تو انہیں فوری رہا کر دیا جائے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں