او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کا دورہ کشمیر، یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کیا۔

پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق حسین ابراہیم طحہ نے اپنے دورہ پاکستان کے دوسرے روز حسین ابراہیم طحہ نے مظفرآباد میں یادگار شہداء پر گلدستہ رکھ کر فاتحہ خوانی کی۔

اس سے قبل گزشتہ روز حسین ابراہیم نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے مسئلہ کشمیر،بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال، مسئلہ فلسطین اور افغانستان کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں