نیب ترامیم: نواز شریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی کے کیسز واپس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزرائے اعظم نوازشریف ، یوسف رضا گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری کے خلاف قائم کیس واپس لے لئے۔

نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری، دوسابق وزرائے اعظم میاں محمد نواز شریف اور سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا

نیب کے نئے قوانین کے تحت نیب 50 کروڑ کے الزامات پر کیس بناتا ہے جب کہ نیب کی طرف سے پہلے بھیجے جانے والے کیسز میں 11 کروڑ کے الزامات ہیں۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریفرنس متعلقہ فورم کو بھیجنے کے احکامات جاری کردئیے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں