پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کی توقع

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو رقم اسی ہفتے موصول ہونے کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ رقم ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہو گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں