خیبرپختون خواہ میں عام انتخابات کے معاملے پرکل 16 مارچ کواہم اجلاس طلب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبر پختون خواہ میں عام انتخابات کے معاملے پر کل سولہ مارچ کو اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں صوبائی چیف سیکرٹری اور آئی جی کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں الیکشن کی صورت میں امن وامان کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں