شوگر ملز ایسوسی ایشن کا ماہ صیام میں کم قیمت پر چینی فراہم کرنے کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو کم قیمت پرچینی فراہم کرنے کااعلان کیا ہے۔

اس سلسلے میں آج اتوارکو لاہور میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چودھری ذکااشرف کی قیادت میں ایک وفد نے صنعتوں کے نگران صوبائی وزیر ایس ایم تنویر سے ملاقات کی۔ یہ فیصلہ کیا گیا کہ شوگر ملیں متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے مقرر کردہ فروخت مراکز میں کم قیمت پر چینی فراہم کریں گی۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں